ٹیزر | ایکنا نیوز کے رپورٹر بنیں

IQNA

ٹیزر | ایکنا نیوز کے رپورٹر بنیں

9:04 - January 21, 2024
خبر کا کوڈ: 3515717
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی نیوز ایجنسی(ایکنا) ۲۲ زبانوں کے ساتھ دنیا میں نمایندہ چن رہی ہے۔

بین الاقوامی قرآن نیوز ایجنسی (IQNA) قرآنی صحافیوں کے ہمراہ 20 سال کی مسلسل میڈیا سرگرمی اور دنیا کی 22 زندہ زبانوں میں خبروں کی تازہ کاریوں کے اہم کاموں کے ساتھ مصروف خدمت رہی ہے.خبروں، قرآنی میڈیا اور صحافت کی تربیت کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے شہری، طلباء، طالبات اور قرآنی اسٹاف ایکنا جرنلسٹ کلب کے ممبر بن سکتے ہیں. شائقین کلب میں شامل ہو کر مفت تعلیمی خدمات سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔

 

مزید معلومات حاصل کرنے اور ایکنا کے صحافیوں کے کلب میں شامل ہونے کے لئے، 02167612215 پر کال کریں یا سوشل نیٹ ورکس پر 09935338534 سے رابطہ کریں.

 

اس کے علاوہ، سامعین اس کلب کی رکنیت کا فارم مکمل کر سکتے ہیں اور IQNA ویب سائٹ کے مرکزی صفحہ پر صحافیوں کے کلب کے پروفائل کے ذریعے قرآن میڈیا کا رکن بن سکتے ہیں./ 4194600

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

نظرات بینندگان
captcha